ولی دکنی کا مزار کس شہر میں تھا؟
Correct answer D. احمد آباد
Explanation
ولی دکنی کا انتقال احمد آباد (گجرات) میں ہوا اور وہیں ان کا مزار تھا جو 2002ء کے فسادات میں منہدم کر دیا گیا۔
Answer checked How we write and check questions

Tip: press A, B, C or D to answer, and N for the next question.
Discussion