کس شاعر کا دیوان 1720ء میں دہلی پہنچا تو وہاں کے شعرا میں ریختہ گوئی کا شوق پیدا ہوا؟
Correct answer B. ولی دکنی
Explanation
محمد شاہ کے دور میں ولی دکنی کا دیوان دہلی پہنچا تو اس نے دہلی کے فارسی گو شعرا کو اردو یعنی ریختہ میں شعر کہنے کی طرف مائل کیا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion