کس شاعر کو “اردو کا کیٹس” کہا جاتا ہے؟
Correct answer C. اسرار الحق مجاز
Explanation
رومانی لہجے اور کم عمری میں 1955ء میں وفات کی وجہ سے مجاز کو انگریزی شاعر کیٹس کی نسبت سے اردو کا کیٹس کہا جاتا ہے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion