ن م راشد کا کون سا مجموعہ ان کی وفات کے بعد شائع ہوا؟
Correct answer B. گماں کا ممکن
Explanation
گماں کا ممکن ن م راشد کا چوتھا اور آخری مجموعہ ہے جو 1975ء میں ان کی وفات کے بعد شائع ہوا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion