حبیب جالب کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
Correct answer A. برگ آوارہ
Explanation
برگ آوارہ 1957ء میں شائع ہونے والا حبیب جالب کا پہلا مجموعہ ہے، سر مقتل اور ذکر بہتے خون کا بعد کے ہیں۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion