حبیب جالب کی نظم “دستور” (ایسے دستور کو صبح بے نور کو) کس آئین کے خلاف لکھی گئی؟
Correct answer C. 1962ء کا آئین
Explanation
حبیب جالب نے ایوب خان کے نافذ کردہ 1962ء کے آئین کے خلاف نظم دستور لکھی جو احتجاج کی علامت بن گئی۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion