حفیظ جالندھری کے لکھے ہوئے قومی ترانے کو حکومت پاکستان نے کس سال منظور کیا؟
Correct answer D. 1954ء
Explanation
قومی ترانے کی دھن 1949ء میں تیار ہوئی جبکہ حفیظ جالندھری کے بول اگست 1954ء میں سرکاری طور پر منظور کیے گئے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion