حبیب جالب کو بعد از وفات نشان امتیاز کس سال دیا گیا؟
Correct answer B. 2009ء
Explanation
حبیب جالب کا انتقال 1993ء میں ہوا اور حکومت پاکستان نے 2009ء میں انہیں بعد از وفات نشان امتیاز عطا کیا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion