علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کون سا ہے؟
Correct answer C. بانگِ درا
Explanation
بانگِ درا 1924ء میں شائع ہوا اور یہ علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعۂ کلام ہے جس میں ان کی ابتدائی نظمیں اور غزلیں شامل ہیں۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion