بہادر شاہ ظفر نے غالب کو کون سا خطاب عطا کیا؟
Correct answer B. نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ
Explanation
1850ء میں بہادر شاہ ظفر نے غالب کو نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ کا خطاب دیا اور تیموری خاندان کی تاریخ لکھنے پر مامور کیا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion