غالب کی فارسی تصنیف ‘دستنبو’ کس موضوع پر ہے؟
Correct answer D. 1857ء کی جنگِ آزادی کے حالات
Explanation
دستنبو غالب کی فارسی نثر میں روزنامچہ نما تحریر ہے جس میں 1857ء کے ہنگامے کے دوران دہلی کے حالات بیان کیے گئے ہیں۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion