غالب کے خطوط کے مجموعے کون سے ہیں؟
Correct answer D. عودِ ہندی اور اردوئے معلیٰ
Explanation
غالب کے اردو خطوط عودِ ہندی (1868ء) اور اردوئے معلیٰ (1869ء) کے نام سے شائع ہوئے، جنہوں نے اردو نثر کو سادگی بخشی۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion