انجمنِ پنجاب لاہور کے موضوعاتی مشاعروں میں حالی نے کون سی نظم پیش کی؟
Correct answer C. برکھا رت
Explanation
1874ء میں محمد حسین آزاد کی تحریک پر انجمنِ پنجاب کے موضوعاتی مشاعروں میں حالی نے برکھا رت، نشاطِ امید اور حبِ وطن جیسی نظمیں پڑھیں۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion