ذوق کی وفات کے بعد بہادر شاہ ظفر نے کسے اپنا استاد مقرر کیا؟
Correct answer A. مرزا غالب
Explanation
1854ء میں ذوق کی وفات کے بعد مرزا غالب بہادر شاہ ظفر کے استاد مقرر ہوئے اور شاہی کلام پر اصلاح دینے لگے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion