بہادر شاہ ظفر کو 1857ء کے بعد کہاں جلا وطن کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا؟
Correct answer C. رنگون
Explanation
انگریزوں نے 1857ء کے بعد بہادر شاہ ظفر کو رنگون (برما) جلا وطن کر دیا جہاں 1862ء میں ان کا انتقال ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion