کس کتاب کا ذیلی عنوان ‘اعلانِ جنگ دورِ حاضر کے خلاف’ ہے؟
Correct answer A. ضربِ کلیم
Explanation
علامہ اقبال کی ضربِ کلیم 1936ء میں شائع ہوئی اور اس کے سرورق پر اعلانِ جنگ دورِ حاضر کے خلاف درج ہے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion