نظم ‘والدہ مرحومہ کی یاد میں’ علامہ اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
Correct answer A. بانگِ درا
Explanation
اقبال نے 1914ء میں والدہ کی وفات پر یہ مرثیہ نما نظم لکھی جو بانگِ درا کے تیسرے حصے میں شامل ہے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion