‘ترانۂ ہندی’ (سارے جہاں سے اچھا) علامہ اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
Correct answer C. بانگِ درا
Explanation
ترانۂ ہندی اقبال کے ابتدائی وطنی دور کی نظم ہے جو 1904ء میں لکھی گئی اور بانگِ درا میں شامل ہے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion