افتخار عارف کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
Correct answer A. مہر دو نیم
Explanation
مہر دو نیم 1983ء میں شائع ہونے والا افتخار عارف کا پہلا مجموعہ ہے، حرف باریاب اور جہان معلوم بعد میں آئے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion