مشہور نظم “ہم گنہگار عورتیں” کس شاعرہ کی ہے؟
Correct answer D. کشور ناہید
Explanation
ہم گنہگار عورتیں کشور ناہید کی نظم ہے جو 1980ء کی دہائی میں خواتین کے حقوق کی تحریک کا ترانہ بن گئی۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion