حسرت موہانی نے علی گڑھ سے کون سا رسالہ جاری کیا؟
Correct answer D. اردوئے معلیٰ
Explanation
حسرت موہانی نے 1903ء میں علی گڑھ سے رسالہ اردوئے معلیٰ جاری کیا جس میں سیاسی مضامین کی وجہ سے انہیں قید بھی ہوئی۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion