فہمیدہ ریاض کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
Correct answer B. پتھر کی زبان
Explanation
پتھر کی زبان 1967ء میں شائع ہونے والا فہمیدہ ریاض کا پہلا مجموعہ ہے، بدن دریدہ ان کا دوسرا اور متنازع مجموعہ تھا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion