پریم چند کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا تھا جسے انگریز حکومت نے ضبط کر لیا؟
Correct answer D. سوز وطن
Explanation
سوز وطن 1908ء میں نواب رائے کے نام سے شائع ہوا، اس کے حب الوطنی کے رنگ کی وجہ سے حکومت نے اس کی کاپیاں جلا دیں۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion