سرسید احمد خاں نے مدرسۃ العلوم (ایم اے او کالج) کس شہر میں قائم کیا؟
Correct answer A. علی گڑھ
Explanation
سرسید نے 1875ء میں علی گڑھ میں مدرسۃ العلوم قائم کیا جو 1877ء میں ایم اے او کالج اور بعد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بنا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion