شہاب نامہ اردو ادب کی کس صنف میں شمار ہوتا ہے؟
Correct answer B. خود نوشت سوانح
Explanation
شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی آپ بیتی ہے جو ان کی وفات کے آس پاس 1987ء میں شائع ہوئی اور بے حد مقبول ہوئی۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion