راجہ گدھ کس کا ناول ہے؟
Correct answer D. بانو قدسیہ
Explanation
راجہ گدھ بانو قدسیہ کا 1981ء کا ناول ہے جس میں رزق حرام اور اس کے انسانی نفسیات پر اثرات کو گدھ کی علامت سے بیان کیا گیا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion