مقدمۂ شعر و شاعری کس کی تصنیف ہے؟
Correct answer B. مولانا الطاف حسین حالی
Explanation
مقدمۂ شعر و شاعری حالی نے 1893ء میں اپنے دیوان کے مقدمے کے طور پر لکھا جسے اردو تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب مانا جاتا ہے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion