غالب کے خطوط کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟
Correct answer C. عود ہندی
Explanation
غالب کے اردو خطوط کا پہلا مجموعہ عود ہندی 1868ء میں چھپا جبکہ اردوئے معلیٰ اس کے بعد 1869ء میں سامنے آیا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion