آثار الصنادید کا موضوع کیا ہے؟
Correct answer B. دہلی کی تاریخی عمارتیں
Explanation
سرسید نے 1847ء میں آثار الصنادید لکھی جس میں دہلی کی قدیم عمارتوں، مقبروں اور یادگاروں کا احوال درج ہے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion