مشہور نظم “صبح آزادی” (یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر) کس شاعر کی ہے؟
Correct answer C. فیض احمد فیض
Explanation
صبح آزادی فیض احمد فیض کی نظم ہے جو اگست 1947ء میں آزادی اور تقسیم کے المیے کے پس منظر میں لکھی گئی۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion