جوش ملیح آبادی بھارت سے ہجرت کر کے کس سال پاکستان آئے؟
Correct answer A. 1958ء
Explanation
جوش ملیح آبادی قیام پاکستان کے گیارہ برس بعد 1958ء میں پاکستان آئے اور کراچی میں ترقی اردو بورڈ سے وابستہ رہے۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion