احمد فراز نے احتجاجاً اپنا ہلال امتیاز کس سال واپس کر دیا؟
Correct answer C. 2006ء
Explanation
احمد فراز نے 2004ء میں ملنے والا ہلال امتیاز 2006ء میں فوجی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر واپس کر دیا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion