فیض احمد فیض کا کون سا مجموعہ ان کی وفات کے بعد شائع ہوا؟
Correct answer B. غبار ایام
Explanation
غبار ایام فیض احمد فیض کا آخری مجموعہ ہے جو 1984ء میں ان کی وفات کے بعد منظر عام پر آیا۔
Answer checked How we write and check questions
Discussion